17 جولائی، 2015، 12:33 AM

خلیجی ریاستوں میں آج عید منائی جاری رہی ہے

خلیجی ریاستوں میں آج عید منائی جاری رہی ہے

خلیجی ریاستوں، ترکی، انڈونیشیا ، ملائشیا اور سعودی عرب میں آج عید فطر منائي جارہی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے عرب ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ خلیجی ریاستوں، ترکی،  انڈونیشیا ، ملائشیا اور سعودی عرب میں آج عید فطر منائي جارہی ہے۔ افغانستان میں بھی شوال کا چاند نظر آگیا  ہے جس کے بعد کل افغانستان میں بھی عیدالفطر منائی جائے گی۔ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان میں چاند نظر نہیں آیا ، ایران میں سنیچر کے دن عید فطرمنائی جائے گی۔

News ID 1856666

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha